اہل حدیث
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - مسلمانوں کا ایک فرقہ جو قرآن پاک اور حدیث پر عمل کرتا ہے اور اس کے بالمقابل اجتہاد و استنباط کو نہیں مانتا، وہابی۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - مسلمانوں کا ایک فرقہ جو قرآن پاک اور حدیث پر عمل کرتا ہے اور اس کے بالمقابل اجتہاد و استنباط کو نہیں مانتا، وہابی۔